حکومت نے پیٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی!

بیجنگ: چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے مطابق ایران جنگ کے نتیجے میں تیل کی عالمی منڈیوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے بعد چین پہلی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر رہا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق، قیمتوں میں کمی سے ڈرائیوروں کو 92 آکٹین ​​پیٹرول کے 50 لیٹر کے ٹینک پر تقریباً تین ڈالر کی بچت ہوگی۔

واضح رہے کہ ایران امریکہ جنگ کے آغاز کے بعد سے بیجنگ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کئی بار اضافہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *