تاریخی مقام بھنبھور پر ساکرو ادبی فورم اور عوامی پریس کلب ملیر کے زیرِ اہتمام سال 2025 کے آخری سورج کو الوداع، سید خدا ڈنو شاہ کے ساتھ یادگار سرمئی شام منائی گئی۔
ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ رپوٹر(ایم اعجازچانڈیومھرانوی):عوامی پریس کلب ملیر اور ساکرو ادبی فورم کی جانب سے سال 2025 کے آخری ڈوبتے سورج…