لاڑکانہ .. رپورٹ.عبداللہ بروھی
سندہ کے مشھور و معروف اور سلسلہ نقشبندی کے عظیم بزرگ حضرت خواجہ محمد عبدالغفار فضلی نقشبندی المعروف پیر مٹھاسائیں رحمت اللہ علیہ کا سالانہ عظیم الشان بین الاقوامی دو روزھ عرس مبارک 8 شعبان بعد نماز عصر نھایت عقیدت و احترام سے درگاھ رحمت پور شریف لاڑکانہ مین منایا جاۓ گا عرس مبارک کے تقریبات کی صدارت غفاری جماعت کے روحانی پیشوا سجادھ نشین حضرت پیر عبدالغفار جان نقشبندی کرینگے عرس مبارک مین صاحبزادہ محمد خلیل الرحمان غفاری نقشبندی صاحبزادہ محمد معصوم غفاری نقشبندی اور مختلف درگاھون کے سجادھ نشین مشاٸخ و نامور علماۓ کرام خصوصی خطاب کرینگے اس عرس مبارک مین پاکستان و بیرون ملک سے عقیدت مند شرکت کرینگے