عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) کنری سےPS51 پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے نواب محمد تیمور خان تالپور نے آبپاشی سب ڈویژن نبیسر واھ کے کھانی ریگو لیٹر، لانئنگ کنکریٹ سمنٹ، کھاٹی کے کام کو چیک کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنائی جس میں آبادگار حاجی غلام اکبر درس، چئیرمین سانوری شاخ (تعلقہ جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی ) محمد سعید میمن، چئیرمین راہمور شاخ طالب حسین، SDO ایریگیشن سلیم احمد نارائی. فوکل پرسن میاداد چانڈیو، عاشق علی نے آج کھانی ریگولیٹر نبی سر لائننگ کنکریٹ سمنٹ 12 میل واٹر کورس کا وزٹ کیا وزٹ کے دوران حاجی غلام اکبر درس نے کھانی ریگولیٹر پر ٹیکنیکل فالٹ کی نشاندہی کراوئی اور لائننگ کے کام کو سست روی کا شکار کہا جبکہ SDO ایریگیشن سلیم احمد نارائی نے کہا کہ 25 RD مکمل ھوچکی ہیں اور انشاءاللہ 30 RD تک واہ کھلنے سے پہلے پہلے مکمل کرلیں گے،
کنری سےآبپاشی سب ڈویژن نبیسر واھ کے کھانی ریگو لیٹر، لانئنگ کنکریٹ سمنٹ، کھاٹی کے کام کو چیک کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنائی