آرمی پبلک سکول پشاور 16 دسمبر 2016 کے عبرت ناک واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک بہترین فٹبال فنکشنل میچ رکھا گیا

عمرکوٹ سندھ: (بیوروچیف زیب بنگلانی) کُنری میں فٹبال میچ
شہداء یادگاری سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ون ڈے فٹبال فنکشنل میچ آرمی پبلک سکول پشاور 16 دسمبر 2016 کے عبرت ناک واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک بہترین فٹبال فنکشنل میچ رکھا گیا بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں بمقابلہ ینگ اسٹار فٹبال کلب کنری جس کی سرپرستی کی بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں کے صدر عمران حبیب، نائب صدر حاجی احسان بھٹی، جنرل سیکرٹری شرافت شانی و دیگر آفشلز، اور آرگنائز کیا کوچ عثمان مہردین، زیشان رمضان، اور عاصم جنید نے اس میچ کے مہمان خصوصی (ڈی ایف اے عمرکوٹ) کے صدر نوید یوسف جنرل سیکرٹری ڈی ایف اے عمرکوٹ جمیل بھٹی حاجی احسان بھٹی ۔محمد اویس (حاجی فٹبال کلب) و دیگر تمام معززین آفشلز تھے میچ کو سپر وائز کروایا محمد سرور بھٹی نے میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے پلینٹی ککز لگائی گئی جس میں ینگ اسٹار فٹبال کلب کنری 4/2 کی برتری سے فاتح کرار پائی ینگ اسٹار فٹبال کلب کنری کے جنید حنیف کو بہترین کھیل پیش کرنے پر میچ کا مین آف دی میچ جبکہ بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں کہ شعیب گلو کو بہترین گول کیپر اور بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں کے کیپٹن امان عمران کو بہترین دیفینڈر کرار دیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *