شیخوپورہ پیرا فورس کا غریب محنت کش پر تشدد

شیخوپورہ سیف اللہ بھٹی سے ۔۔۔۔۔۔

شیخوپورہ غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکار کا تشدد

شیخوپورہ پیرا فورس کے اہلکار نے ریڑھی بان پر تھپروں کی بارش کر دی،متاثرہ شخص کا بیان

شیخوپورہ ریڑھی بان کو گاڑی میں بٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا،متاثرہ ریڑھی بان عرفان

شیخوپورہ ریڑھی بان پیرا فورس اہلکار کو رشوت دیتا تھا،متاثرہ ریڑھی بان عرفان

شیخوپورہ آج رشوت نہ دینے پر پکڑ کر گاڑی میں بٹھایا اور مارا پیٹا ریڑھی بان عرفان

شیخوپورہ ریڑھی بان پر تشدد کرتے ہوئے پورے بازار نے دیکھا

شیخوپورہ پورے شہر میں قانون سے ہٹ کر پیرا فورس من مرضیاں کر رہی ہے،ریڑھی بان

شیخوپورہ پیرا فورس کو غریب محنت کشوں پر تشدد کا اختیار کس نے دیا ہے

شیخوپورہ مؤقف لینے پر پیرا فورس اہلکار کی دھمکیاں

شیخوپورہ میڈیا پر بیان دینے کا غصہ، پیرا فورس اہلکار دوبارہ آئے اور ریڑھی بان کو گاڑی میں ڈال کر لے گئے

شیخوپورہ غریب ریڑھی بان ،اور محنت کشوں میں شدید بے چینی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *