شیخوپورہ سیف اللہ بھٹی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رانا قادر علی اف چک دھنت میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا پوری قوم پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑی ہے حکمران اپنے دھاندلی زدہ اقدار کو بچانے کے لیے ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں ملک کے ائین اور جمہوری اقتدار کے مطابق پر عمل احتجاج پر سیاسی پارٹی اور شہری کا حق ہے حکومت کو کسی صورت یہ اختیار حاصل نہیں کہ مظاہرین پر چڑھ دوڑے پی ٹی ائی کا مینڈیٹ چھین کر حکومت بنانے والوں کے بر سر اقتدار رہنے کے دن گنے جا چکے ہیں انہیں اقتدار کے حوالوں سے جلد نکلنا ہوگا جمہوری کارکنوں کی قربانیاں رہے گا نہیں جائیں گی ہارے ہوئے لوگوں کر لے گی روشن جاری رہی تو ملک میں معاشی ترقی اور جمہوریت وہاں ان کی بالادستی خواب ہی رہے گا عوام اب فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ کسی صورت موجودہ جالی حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے
پوری قوم پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑی ہے