جیکب آباد ( رپورٹ :اے جی بلوچ) پاپولیشن ویلفیئر آر ایچ سینٹر میں نس بندی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو که پاپولیشن ویلفیئر منسٹر عذرا پیچوہو صاحبہ اور سیکریٹری پاپولیشن کے حکم پر لگائی گئی- آر ایچ سینٹر کی انچارج ڈاکٹر روبینہ منگی کی زیر اہتمام کیمپ میں میل موبلائیزرس نے زبردست شرکت کی اور کلائنٹ لاکر بہترین اور کامیاب کیمپ کروائی گئی- جس میں میل موبلائیزرس رضا محمد دشتی, غلام محمد کہوکہر, جاوید احمد بروہی اور دیگر ایم ایم شریک ہوئے نس بندی کی اپریشن کا زمیواری ڈاکٹر سہیل احمد نے سر انجام دیا۔ ڈاکٹر روبینہ منگی نے سوشل میل موبلائیزر سمیت تمام اسٹاف کے کام کو سراھتے هوٸے ان کا شکریه ادا کی ۔
Related Posts
چاہ شادی والہ اور یارو کھوسہ میں سابق ایم این اے و ایم پی اے سردار سیف الدین کھوسہ کی تعزیتی ملاقاتیں۔
ڈیرہ غازی خان (چوہدری احمد)سابق ایم این اے، ایم پی اے اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت سردار محمد سیف…
دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں 3…
پوری دنیا بھی جمع ہوجائے تو آبنائے ہرمز نہیں کھل سکتی ،محسن رضاعی
تہران(اے بی این نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رکن اور پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضاعی…
