جسقم کے مرکزی قیادت کے حکم پر جسقم ضلع عمرکوٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی

عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) جسقم کے مرکزی قیادت کے حکم پر جسقم ضلع عمرکوٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کی گئی

کنری میں جسقم کے حکم پر جسقم تعلقہ کنری کے رہنماؤں فقیر احمد خان نادر حسین سندھی راجو سندھی نیاز سندھی باغی شاہنواز عمران سندھی حنیف حیدری سہیل خاصخیلی و دیگر قومی رہنماوں کی قیادت میں جسقم کے مرکزی چیئرمین صنعنان قریشی و دیگر قومپرست رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات درج کیئے جانے اور سائیں جی ایم سید کی سالگرہ پر جانے والے قافلوں کو روکنے قومی کارکنان کی گرفتاری اور گاڑیاں چھیننے کے خلاف اللّٰہ والا چوک سے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے پریس کلب کنری کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کی گئی
احتجاجی مظاہرے میں شہریوں اور قومی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر نادر حسین سندھی فقیر احمد خان نے شرک…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *