سندھ بھر سے تنظیمی عھدیداروں اور ورکروں کی شرکت

عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) شیعه علماءکونسل سندھ کے صوبائی صدر سید اسداقبال زیدی 20جنوری 2026 کو ڈویژن میرپور خاص پنھچے دورہ برائے عوامی رابطہ مہم کےسلسلےمیں ڈویژن بھرسے عھدیداروں اور ورکروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی میرواہ گورچانی آمد پر تنظیمی ذمہ داران و کارکنان نے استقبال کیا۔ 25 جنوری برسی شہداء سیہون و شہداء ملت جعفریہ اجتماع بیاد شہداء اسلام سیہون شریف سندھ میں سندھ بھر سے تنظیمی عھدیداروں اور ورکروں کی شرکت کےحوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی. اس موقع پر شیعه علماکونسل سندھ کےصوبائی مشیرسیدعباس علی کاظمی عمرکوٹ کےصدرضلعی صدر محرم علی جعفری اور دیگرنے شرکت کی سیھون اجتماع میں بھرپور شرکت کا اظھار کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *