محمد سلیمان وڑائچ کا سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پُرتباک استقبال
گورانولہ(نمائندہ نیوز قاری خواجہ صاحب)تفصیلات کے مطابق گوجرانولہ کے علاقہ نتھو کے سندھواں کی معروف شخصیت محترم جناب محمد شہباز وڑائچ کے صاحبزادے اور قاری خواجہ صاحب کے شاگرد محمد حامد۔محمد چاند کے بڑے بھائی محمد سلیمان وڑائچ کی 9 نو سال بعد ساؤتھ افریقہ سے پاکستان آمد ہوئی۔محمد سلیمان وڑائچ کے استقبال کیلیئے سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ہاتھوں میں پھولوں کے ہار اور گلدستے لیئے انکے والد محمد شہباز وڑائچ۔قاری خواجہ صاحب کے شاگرد محمد چاند شہباز۔محمد بِلال(بیلجیئم)۔حسن جواد۔محمد امتیاز۔محمد ندیم فروزی پر پہلے سے موجود کھڑے تھے۔محمد سلیمان کی آمد پر انھیں پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا۔سب احباب نے مصافحہ کیا اور نیک تمناؤں کا اِظہار کیا۔محمد سلیمان وڑائچ کی پاکستان آمد پر چہرے پر رونق و مسرت بے انتہا تھی۔قاری خواجہ صاحب نے کہا کہ میری طرف سے اور میرے شاگردوں محمد حمزہ شہباز وڑائچ۔محمد حامد شہباز وڑائچ۔ان کے بھائی محمد حسن شہباز وڑائچ۔محمد عمر شہباز وڑائچ۔محمد ذیشان شہباز وڑائچ کی طرف سے سلیمان وڑائچ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید ۔ست بسمِ اللہ۔جی آیاں نو کہتے ہیں۔سلمان وڑائچ کے والد محمد شہباز وڑائچ نے کہا کہ الحمد لله میرے رب نے مجھے ایسی اولاد عطا فرمائی ہے جو میرے کندھے کے ساتھ ہر وقت شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اللہ کریم ان سب کی عمریں دراز فرمائے اور نیک بن کر اپنی آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
محمد شہباز وڑائچ کے صاحبزادے محمد سلیمان وڑائچ کو ساؤتھ افریقہ سے پاکستان آمد پر خوش آمدید