ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن میں 2018 سے مسجد شریف زیر تعمیر ہے

ضلع قمبر (رپورٹر پنجاب ایکسپریس) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن میں 2018 سے مسجد شریف زیر تعمیر ہے جس کی تعمیر دعوت تبلیغ والوں نے کی تھی جو آ ج تک چھت سے محروم ہیں یہاں کی ایریا میں 3 سیلاب آ چکے ہیں جس کے وجہ سے گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین لوگ تباھ ہوگی گئی ہے یہاں کی لوگوں تمام غریب مسکین ہے جس کی پاس اپنی پیٹ پالنے کے بھی وصیت نہیں ہے یہ انسان اپنا بھی گزارا نہیں کرسکتے ہیں مسجد شریف جو مسلمان انسان اللہ تعالی کا 🏠 گھر آبا د کرتاہے تو اللہ تعالی اس کی آخرت کا اصلی گھر آبا د کرتاہے اس آریا میں آزان نماز ذکر ی الاھی کا بنیاد نہ ہونے کے وجہ سے یہ آریا تباھ ہوگی ہے ہم تمام انسانوں مسلمان مومنین صاحب دولت سب انسان حضرات مومن حضرات دیندار حضرات اللہ تعالی سے محبت رکھنے والے افراد حضرات سے پنجاب ایکسپریس کے زریعے گزار ش کرتے ہیں کہ گاؤں گڑواہن میں زیدی تعمیر مسجد شریف کی چھت کی تعمیر کے لیے ریتی بجری اینٹی سیمنٹ لوہا سریا ایمپلی فائر لائوڈ اسپیکر کے لیے روک رقم کی مدد کرین تو یہاں نماز پڑھنے زکرالاھی آزان کا ❤️ بنیادہوجائی تو یہ ثواب آپ کو قیامت تک ملتا رھیگا تو خداوند کریم آ پ سب کو قیامت تک اپنی رحمت والی سلامتی میں صحت وتندرستی عطا فرمائے اور آپ کی درجات بلند فرمائے آمین آمین آمین عرضدار فقیر بدرالدین چانڈیو ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن سندھ مسجد شریف کی تعمیر کے لیے جو بھی مدد کریں تو ہمارا رابطے نمبر ایزی پیسہ اکائونٹ بدرالدین چانڈیو Badarudden CHANDIO WARAH kambar Shahzadkot Pakistan SINDH easypaisa account. 03083928642

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *