عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی۔
ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی
شیعہان علی علیہ اسلام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آقاء علی خامنئہ کی امریکی اسرائیلی حملوں کے سبب شھادت پر احتجاجی ریلی نکالی گئی
ریلی کی قیادت سید عباس شاہ۔علامہ حیدرعباس۔اسد علی کاظمی۔ راجا اسد علی علوی محرم علی جعفری۔ عزادارحسین کہیری نے کی۔
ریلی مرکزی امام بارگاہ الحسینی سے اللہ والہ چوک و پریس کلب تک نکالی گئی
ریلی میں شریک مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی
شرکاء کا کہنا تہا کہ امریکی اسرائیلی عالمی امن کے خلاف کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں مظاہرین
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے مظاہرین
عالمی برادری کو فوری طور پر جنگی اقدامات روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ مظاہرین
شرکاء اسرائیل امریکہ کے خلاف سخت نعرے بازی کررھے تھے ۔
اسرائیلی امریکی جہاریت نامظور جارحیت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے
کنری امام بارگاہ الحسینی کے سامنے دھرنا اس وقت بهی جاری هے۔