ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی_
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
پولیس اسٹیشن: تعلقہ عمرکوٹ
کرائم نمبر: 05/2026
دفعہ: 3/4 PEHO
گرفتار ملزمان:
آم چند ولد وسند اوڈ، رہائشی غنی پیٹرول عمرکوٹ
گل چند ولد چندن اوڈ، رہائشی ویہرو تعلقہ عمرکوٹ
برآمد شدہ مال:
24 پینٹ وسکی
کیش 800 روپے
موٹر سائیکل CD-70، نیلا رنگ، ماڈل 2024
(نمبر نل، انجن نمبر: POQ-2205، چیسیس نمبر: JF-083199)
مختصر بیانِ مقدمہ:
یہ مقدمہ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی وسکی برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔
ایس ایس پی عمرکوٹ نے واضح کیا ہے کہ ضلع میں امن و امان کے قیام اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *