شمس الدین ایک چمکتی ☀سورج کا نام ہے جس کے ابھڑن سے یا نکلنے سے اندھیری کالی سیاہ راتوں سے ساری کائنات میں روشن دن ہوتا ہے

ضلع قمبر (بدرالدین چانڈیو) شمس الدین ایک چمکتی ☀سورج کا نام ہے جس کے ابھڑن سے یا نکلنے سے اندھیری کالی سیاہ راتوں سے ساری کائنات میں روشن دن ہوتا ہے اور جس کے روشنی سے ہمیں اندھرون میں روشنی ملتی ہے ہم چائیے کہ ہمیں چاہئے کہ ہم اوندوھر وں کو چھوڑ کر روشنی کی پیچھے رہیں اور روشن مستقبلِ کی لیے سوچیں شمس الدین چانڈیو ایک نیک صفت درویش صفت تمام بہترین خوبصورت ترین خوبصورت کردار رکنی والے انسان اور انسان بھترین انسان انسان شناسی کا بیمشال اعلی کردار ہے ایسے انسان ہمیں اس دنیا میں کم ملتی ہے شمس الدین انسانیت کا دوسرا نام ہے جس ساری زندگی انسان ذات سے محبت اور پیار احترام سے پیش آتے رہتے ہیں اس انسان نے کبھی بھی کسی انسان کا دل آزاری نہیں کی بچوں عورتوں کے ساتھ پیار محبت سے پیش آتے رہتے ہیں خد غریب ہوکر غریب مسکین بیواہ عورتیں کے وقت حالات میں مدد کرتا رہتا ہے یہ انسان گاؤں گڑواہن کا سچا ایماندار درویش صفت انسان ہے جسے نے ساری زندگی گاؤں والوں سے پیار محبت اور عقیدت سے پیش آتے رہتے ہیں اور اپنی بچوں کو حق سچ کی تلقین کرتے تھے کس بھی غریب مسکین کا حق مت کائو کبھی بھی جھوٹ کا ساتھ مت دینا خداوند کریم ایس انسانوں کو اپنی رحمت والی سلامتی میں سلامت رکھے اور ان کو اپنی رحمت والی سلامتی میں صحت وتندرستی عطا فرمائے اس خاندان نے ساری زندگی گاؤں والوں سے پیار محبت کیا اور دعائیں دیں گاؤں کے غریب مسکینون کی مدد اور خدمت کئی اس خاندان سے کبھی بھی گاؤں والوں کو تکلیف نہیں پہنچی اس انسان ساری زندگی اپنی تکلیف درد سھہ دوسرے انسانوں کا درد دور کرتی رہ اس انسان نے دوسری انسانوں کا درد اپنا درد سمجھتا تھا اور اپنی درد اپنی نفس کو درگزر کرکے دوسرے انسانوں کی درد دور کرتی ہم ایسے نیک انسانوں سے اس دنیا میں کچھ سیکھنا چاہیے اور ایسے نیک دل انسانوں کی ہدایت پر عمل کرنا چاہیے اور ایسے نیک لوگ کے صحبت میں رہ کر نیک انسان بننا چائی ہمیں خداوند کریم آ پ کو شمس الدین روحانی دلی قلبی جسمانی سکون عطا فرمائے اور آپ کو اپنی فیملی سمیت اپنی رحمت والی سلامتی میں سلامت رکھے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *