ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ کی یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن کی رہواسی بدر الدین چانڈیو کی جناب وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کو پکا گھر بنانے کے لیے عرض اور درخواست روزانی پنجاب ایکسپریس کے زریعے بخدمت میں جناب شہباز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جنابی اعلیٰ میں عرضدار بدرالدین ولد شمس الدین چانڈیو ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن جنابی اعلیٰ میں تمام غریب مسکین سیلاب متاثرہون 2022 کی مھاسیلاب میں 🏠 ہمارا 🏠 گھر سیلاب سے مکمل طور مٹی کا ڈھیر بن گیا تھا اور مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا جسے میں غریب مسکین اپنی فیملی بچوں سمیت جاں بچا کر ایف پی بچاء حمل بند حمل جھیل کے کنارے پر بیٹھے تھے سیلاب میں میرا پورا گھر مھاسیلاب میں تباھ ہوگیا تھا اور اس کے ساتھ مال مویشی جو میرے بچوں کے کفالت کا ذریعہ تھا جس میں بچے دودھ پیتے…
سیلاب سے پورا گھر مکمل طور مٹی کا ڈھیر بن گیا