وارہ ( بدرالدین چانڈیو) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان تعلقہ وارہ کی یوسی میرپور کی گاؤ گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثر2022 مھاسیلاب میں 🏠 ہمارا گاؤں گڑواہن سیلاب متاثرین میں مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا جسے میں گاؤن کے ساری 🏠 گھر مکمل طورڈمیج اور ختم ہوگیا گئی تھی جس میں گاؤں کی مسجد شریف گورنمنٹ پرائمری بوائز سکول گڑواہن کی بلڈنگ زیر فہرست ہے اس کے بعد 2023 میں حکومت پاکستان اور حکومت سندھ کی طرف سے ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ اور پاک فوج کے ساتھ ہماری گاؤں گڑواہن کی گھروں کی سروی کی گئی تھی جس کے بعد سرسو این جی اوز قمبر شہداد کوٹ تعلقہ نصیر آباد انچارج سرسو کی ٹیم ہمارے گاؤں گڑواہن میں آ کر ساری گاؤن کے عورتوں کے تصویر کے ساتھ فارم پر کرکی جمع کرائی گئی اس کے بعد تین ماہ کے بعد ہوری تعلقہ وارہ کی یوسی میرپور کی مختلف گاؤں میں سرکاری گہر منظور ہوگی گئی لیکن ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین کو نزانداز کیا گیا تھا جس کے بعد ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین نے ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد ایم پی اے ای ایم نی کو لکت میں درخواست دیں لیکن آج تک کسی نے بھی ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا سیلاب کو 5 پانچ سال گزرنے والے ہیں لیکن آج تک کسی نے بھی ہمارے مدد نہیں کی گھر نہ ہونے کے وجہ سے گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین سردیوں گرمیوں بارشوں کے موسم میں کو کی آسمان تلے ہمارے گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین بزرگ بچے عورتیں ازیت ناک اور عزاب والے موت سے بھی زیادہ بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین گاؤن گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین رہواسی جناب وزیراعظم شہباز شریف جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان انسانی حقوق کی اداروں کے افسران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ پاکستان کے اؤر سندھ کے اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین کا ❤ نوٹس لے کر ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین کو پکی سرکاری گھر منظور کیا جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین آ پ سب کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین عوام بدرالدین چانڈیو شمسی الدین شمن خان چانڈیو رضا محمد چانڈیو منظور علی چانڈیو مستقیم چانڈیو صدر بدر چانڈیو عبد الوحید چانڈیو میاں بخش چانڈیو عبد الوحید چانڈیو زین العابدین امیرجان چانڈیو سجاد چانڈیو
