



ضلع قمبر (بدرالدین چانڈیو) ضلع قمبر تعلقہ وارہ یوسی میرپور سالوں سے انسانی بنیادی سہولتوں سے محروم اھم ترین بنیادی سہولت حمل روڈ سالوں سے مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا جسے کی مرمت اور بحالی کے لیے چند سال پہلے ورلڈ بینک کے طرف سے کروڑوں روپیوں کی بجیٹ دی گئی تھی جو وارہ حمل روڈ کی تعمیر کے وارہ شہر سے جونانی بنگلو تک ناکس میٹریل استعمال کیا گیا تھا جو 6 ماہ پہلے سواری چلنی یا انسانی آمد رفت سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تھا اس کے بعد تین ماہ پہلے ساجن کی لاڑی چونک سی وای رئیس پنجوخان چولیانی تک روڈ کی پتھر ریتی بجری بچھا کر ٹھیکدار اپنی لیبر سمیت گم ہو گیا ہے روڈ خراب ہونے کے وجہ سے یوسی میرپور کی عوام کو وارھ شہر جانی میں بڑی تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تا ہے حمل روڈ بند اور خراب ہو کہ وجہ سے یوسی میرپور کی عوام ابتر الٹا سفر کرکے میھڑ اور فریدہ آبا شھر جاتی ہے اور مال مویشی گندم چاول کی لین دین سامان کی منتقلی خرید فروخت میھڑ شھر اور فریدہ آبا شھر سے ہونے کے وجہ سے وارہ شھر کو بزنس اور ترقی کا بڑا نقصان ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین پنجاب ایکسپریس کے زریعے وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف صدر پاکستان جناب آ صف علی زرداری صاحب جناب آدی فریال ٹالپر صاحبہ جناب بلال بھٹو زرداری صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان انسانی حقوق کی اداروں کے افسران وزیر اعلی سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب کو ❤️ اپیل کرتے ہیں کہ سرخداکی واسطے نوٹس لے کر وارہ حمل روڈ کی تعمیر جلد از جلد وارہ حمل روڈ کی تعمیر کے بحالی حمل تک کہ جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین یوسی میرپور کی عوام آپ کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی عوام