” معروف شاعرہ و صحافی محترمہ فریدہ خانم کی والدہ انتقال کر گئیں”.

معروف شاعرہ اور صحافی محترمہ فریدہ خانم کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز 20 جنوری بعد از نمازِ ظہر جامعہ نورانی مسجد، چوبرجی، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ اہلِ خانہ کے مطابق حکومتِ پاکستان کی ہدایات کے پیشِ نظر جنازے کے موقع پر کھانے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *