عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنری میں عزاخانہ سکینہ بنت الحسین کنری سٹی مھران کالونی میں فداحسین حیدری ھائوس پر خمسہ مجالس بسلسلہ شہادت امیر المو منین مولا علی علیہ اسلام جاری جامعہ طالبات و مبلغات سکینہ بنت الحسین حیدرآباد کے تعاون سے منعقد کی گئی مجلس اعزاز سے عالمہ محترمہ عابدہ بتول نےخطاب کرتے ہوئے مولا علی علیہ اسلام کی شہادت اور زندگی پر اسلام کےلیئےدی گئی لازوال قربانیوں کے حوالے سے تفصیلی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی آئے تو خانہ کعبہ میں اور اگر شہادت پائی تو مسجد میں مجلس میں مومنات نے پڑی تعداد میں شرکت کی اور مجلس کےبعد سینئر صحافی فداحسین حیدری و فرزندان کی جانب سے روزہ افطار نیاز کا احتمام کیا گیا۔
Related Posts
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر صنعتی محنت کشوں کے لیے تاریخی اقدام کرتے ہوئے 720 نئے تعمیر شدہ فلیٹس کی قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر عمل شروع کیا اور کامیاب ورکرز کو مبارکباد دی۔
ناصر چوہدری سیالکوٹ بیوگان اور خصوصی افراد کو قرعہ اندازی سے الگ رکھ کر فلیٹس دینے کی ہدایت جاری کی…
میرپورخاص رینج کے ڈی آئی جی پولیس کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے محرم الحرام 1448 ہجری کے سلسلے میں ضلع عمرکوٹ اور تھرپارکر کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
عمرکوٹ سندھ (بيوروچیف زیب بنگلانی)میرپورخاص رینج کے ڈی آئی جی پولیس کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے محرم الحرام 1448…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ…
