پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق ماسٹر شفیع شاھد صاحب ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول پاکپتن کے بیٹے میجر توصیف بھٹی صاحب بلوچستان آپریشن میں شھید ہوگئے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون نمازِ جنازہ DPO گراؤنڈ میں 02:30pm کو ادا کا جائے گا۔
ان کی رہائش محلہ عید گاہ گلی نمبر 2میں ہے ۔برائے رابطہ 0300.7778002
پاکستان زندہ باد پاک فوج تابندہ باد
میجر توصیف بھٹی صاحب بلوچستان آپریشن میں شھید ہوگئے ہیں