پیٹرول بارے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *