پیٹرول کی نئی قیمت جاری

اسلام آباد: حکومت پاکستان پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی جس کا اطلاق 16 مئی 2026 (ہفتہ) سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت 410 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *