امریکہ نے ایران پر مسلسل دوسرے روز بمباری کی۔

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر مسلسل دوسرے روز بمباری کی ہے جس میں سرک، بندر لنگا اور جزیرہ قشم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے قریب ایک تجارتی جہاز پر ڈرون حملے کے بعد کی گئی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر فوج نے ایران کے 10 اہداف پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد فوجی اہداف بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *