جیکب آباد: (اے جی بلوچ) سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث جعفر ایکسپریس کی روانگی معطل

جیکب آباد/ ٹکرز

جیکب آباد: (اے جی بلوچ) سیکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث جعفر ایکسپریس کی روانگی معطل۔

جیکب آباد: مسافر پریشان، ٹرین کل سے جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر کھڑی رہی۔ مسافرین

جیکب آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین روک دی گئی، ریلوے حکام

جیکب آباد: مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان بھیجا جا رہا ہے، ریلوے حکام

جیکب آباد: جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جارہی تھی، ریلوے حکام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *