ورلڈ بینک اور ریفارم سپورٹ یونٹ (RSU) کے تعاون سے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل سامارو میں تعمیر ہونے والے 19 اسکولوں میں سے 5 اسکولوں کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد انہیں باضابطہ طور پر محکمۂ تعلیم کے حوالے کر دیا گیا
عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زيب بنگلانی)ورلڈ بینک اور ریفارم سپورٹ یونٹ (RSU) کے تعاون سے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل سامارو میں…