پنجاب ایکسپریس مال مویشی تعلقہ وارہ یوسی میرپور میں جانوروں میں پرسرار بیماری غریب مسکین عبداالوحید چانڈیو کی 2 بلوغ اور نسلی گائیں پرسرار بیماری میں مرگئی ہے

پنجاب ایکسپریس مال مویشی تعلقہ وارہ یوسی میرپور میں جانوروں میں پرسرار بیماری غریب مسکین عبداالوحید چانڈیو کی 2 بلوغ اور نسلی گائیں پرسرار بیماری میں مرگئی ہے جو اس غریب مسکین کی بچوں کو دودھ پلانے کا سھارا تھے ضلع قمبر (بدر الدین چانڈیو) ضلع قمبر شہداد کوٹ تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثریوسی عبداالوحید چانڈیو کی دو گائیں پرسرار بیماری میں مرگئی ہے پنجاب ایکسپریس کے مطابق عبداالوحید چانڈیو نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام غریب مسکین ہے میرے دو گائیں تھیں جو میرے بچوں کو دودھ پلانے کا واحد ذریعہ تھیں اور وارہ تعلقہ میں سرکاری جانوروں کی ہسپتال کی بلڈنگ ہے لیکن مال مویشی کا ڈاکٹر نبی ہے جب میں غریب مسکین وارہ شھر اپنی بیمار مال مویشی کی دوائیں لینی وارہ سرکاری ہسپتال ونٹنری ڈاکٹر کی پاس گیا تھا کنڈو روڈ پر واقع جانوروں کی ہسپتال میں تو وہاں ڈاکٹر موجود نہیں تھا وھاں کے نزدیک رھنی والی شہریوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا یہاں تو کوئی ڈاکٹر نہیں ہے خیر میں واپس پرائیویٹ اسٹور سے کچھ دوائیں لیے جتنے پیسے تھی جب میں واپس اپنی گاؤں 🏠 گھر پہنچا تو میں غریب مسکین کے تبتک گائیں مر چکے تھے جو میرے بچوں کو دودھ پلانے کا واحد ذریعہ تھیں میں غریب مسکین سیلاب عبداالوحید چانڈیو میڈیا کے تھرو وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کو ❤️ اپیل کرتے ہیں کہ سرخداکی واسطے نوٹس لے کر ضلع قمبر شہدادکوٹ کی ونٹنری جانوروں کی ہسپتال کے آفیسر اور ڈاکٹروں کی خلاف قانون کاروائی کرکے جلد از جلد وارہ تعلقہ ہسپتال میں جانوروں کا ڈاکٹر مقرر کریں اور ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ کو بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد وارہ تعلقہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن میں جانوروں کی ڈاکٹروں کی ٹیم بیجھی جائیں تو دوسری غریبوں کی مال مویشی کا علاج کیا جائے تاکہ دوسروں غریب مسکین سیلاب متاثرین کی مال مویشی بچے جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین آپ سب کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار عبداالوحید چانڈیو ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن مدد کریں تو رابطے نمبر03292694042

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *