رمضان نگہبان پیکج کے تحت اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مقرر
ماڈل، سہولت اور رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹا 850 روپے میں دستیاب ہوگا
ہر فلور مل کو ضلع میں 3 سیل پوائنٹس قائم کرنے کی ہدایت
سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی رمضان بھر یقینی بنائی جائے گی
خصوصی رمضان بازاروں میں چکن مارکیٹ سے 15 روپے فی کلو سستا
انڈے خصوصی بازاروں میں 10 روپے فی درجن کم قیمت پر دستیاب
پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم کا دسترخوان قائم ہوں گے
ہر دسترخوان پر روزانہ 250 افراد کو مفت افطار و کھانا فراہم کیا جائے گا
رمضان بازار 15 فروری سے پنجاب بھر میں فعال ہوں گے
رمضان بازار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کا سخت مانیٹرنگ کا اعلان
مہنگائی میں کمی اور عوامی ریلیف حکومت پنجاب کی اولین ترجیح