ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ کے تعلقہ وارہ کی یوسی میرپور گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین عوام انسانی بنیادی حقوق سہولتیں سالوں سے محروم

وارہ تعلقہ رپورٹر بدرالدین چانڈیو) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ کے تعلقہ وارہ کی یوسی میرپور گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین عوام انسانی بنیادی حقوق سہولتیں سالوں سے محروم ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے بیس سالہ حکمرانی میں بھی یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن کو انسانی بنیادی سہولتوں سے نزانداز کیا گیا ہے جس میں صاف پانی واٹر سپلائی اسکیم گاؤں میں پانی کی سہولت موجود نہ ہو نی کے وجھ سے گاؤ ن والی غریب مسکین رہواسی نوجوان عورتیں بچے گاؤں سے 2 دو کلو میٹر دور پیادل جاکر کنھدی ہر گلین مٹکی اٹھا کر کوئی گدھ گاڈی موٹر سائیکل پر ہانی بھر آتی ہے پانی دؤر ہونی کی وجہ سے بچوں عورتوں کو بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے عورتوں بچوں کی زندگی ازیت ناک اور عزاب والے موت سے بھی زیادہ بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہماری جستجو ہے کہ گاؤں گڑواہن کو انسانی بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں جس میں صاف پانی واٹر سپلائی اسکیم مز کرہ گاؤں گڑواہن میں لگائی جائے ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین گاؤں گڑواہن کی رہواسی نوجوان عورتیں اور بچے جستجو اخبار کے زریعے وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان انسانی حقوق کی اداروں کے افسران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جناب ڈی سی صاحب قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ جناب منسٹر پبلک ہیلتھ سندھ کو پاکستان سندھ کے اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین کا نوٹس لے کر ہم غریب مسکین سیلاب متاثرعوام کو گاؤں گڑواہن میں صاف پانی واٹر سپلائی اسکیم آ روپلائںٹ منظور کیا جائے تو یہاں کے غریب مسکین سیلاب متاثرین نوجوان عورتیں بچے بزرگ میٹا پانی پیئیں کر آپ سب کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ کے یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین نوجوان عورتیں بچے بزرگ گاؤں گڑواہن پاکستان سندھ کوبھی ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین کی مدد کریں تو ہمارا رابطے نمبر واٹسپ نمںبر 03256013379

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *