سے یوم کشمیر ڈے کی مناسبت سے سینٹ جانز جان اسکول سے اساتذہ وطالبات کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ ریلی میں اسکول کے طلبہ نے ہاتھوں میں سبز حلالی پرچم اور بینر اور پلے کارڈ آٹھا کر مارچ کیا اور پریس کلب پہنچ کر پاکستان زندہ باد اور پاک افواج کی حمایت میں فلگ شگاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کشمیر میں مظلوم کشمیری بھائیوں کو گولیاں کا نشانہ بنا رہا ہے اور معصوم بچوں اور عورتوں پر ظلم کررہا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذہمت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ھم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور عالمی اداروں سے کشمیر میں بھارتی جارحیت کے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں
Related Posts
پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 فیصد اضافہ
(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات نے مئی کے مہینے کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 فیصد اضافہ کر…
جیکب آباد .علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت انقلابِ اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے سلسلے میں جشن انقلاب اسلامی تقریب کا انعقاد۔
جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ)علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت انقلابِ اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے سلسلے…
انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کی جانب سے نئے سال کا آغاز محفلِ ہدیۂ کثرتِ درودِ پاک سے کیا گیا
عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کی جانب سے نئے سال کا آغاز محفلِ ہدیۂ کثرتِ…
