بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل

اسلام آباد(اے بی این نیوز))جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ۔ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،اسکردو منفی03، استور منفی02، گوپس 00، بگروٹ اورکالام میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

منگل (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہا۔

بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔ دن کے درجہ حرارت 27سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *