اسرائیل نے بڑا حملہ کر دیا

بیروت (اوصاف نیوز) اسرائیل نے ایران کے علاوہ لبنان پر بھی حملے تیز کر دیئے۔

الجزیرہ کاکہنا ہے کہ گذشتہ1 گھنٹے میں اسرائیل نے اقلیم الطفاح سمیت متعدد علاقوں میں سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔

اسرائیل کا خیال ہے کہ یہاں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والاسٹریٹجک انفراسٹرکچر ہےاورگروپ کے پاس راکٹ لانچر اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *