اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کا غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن

12 غیر قانونی پٹرول پمپس سر بمہر، سات مشینیں قبضہ میں لے لیں

اس موقع پر محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم بھی ہمراہ تھی

اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے مختلف حصوں میں چھپائے مارے

غیر قانونی پٹرول پمپس کو دکانیں کرائے پر دینے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی
اسسٹنٹ کمشنر پسرور

شہر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی جاری رہے گی
اسسٹنٹ کمشنر پسرور

اگر کہیں غیر قانونی پٹرول پمپ نظر آئے تو شہری دفتر اسسٹنٹ کمشنر اطلاع دیں
سدرہ ستار
ناصر چوہدری سیالکوٹ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *