خبریں حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا لیکن کیوں؟ adminMarch 16, 2026March 16, 2026 کراچی: سندھ حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے 23 مارچ یوم پاکستان پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری محکمے بند رہیں گے۔ Post Views: 343
BISP: قسط 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دی گئی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط میں اضافے کا اعلان کردیا۔ اس سہ…
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں جائیداد کے لین دین سے وابستہ افراد کے لیے اہم…
جے ٹی آئی جیکب آباد کی نئی کابینہ کا اعلان 10 جون 2026 نوجوانوں کی دینی، تعلیمی اور تنظیمی رہنمائی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم جیکب آباد:…