500 امریکی فوجی مارے گئے

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بڑا دعویٰ؛ تازہ حمل وں میں 500 امریکی فوجی ہ ل اک اور زخمی، ایک ایف-16 طیارہ بھی مار گرایا

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں نیا موڑ! ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی فارس میں امریکی جنگی طیارہ ایف-16 کو نشانہ بنایا گیا جو سعودی بیس پہنچنے سے پہلے کریش ہو گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بن گوریون ایئرپورٹ کے قریب ایندھن کے ذخائر اور حیفا میں الیکٹرانک وارفیئر سینٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *