ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق پیٹرول 55 روپے ، ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے لائے جانے کا بھی امکان ہے۔

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ؟

واضح رہے کہ امریکا اور ایران میں جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد گر گئیں، برطانوی خام کی قیمت 112 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 94 ڈالر 69 سینٹ پر آ گئیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق پیٹرول 55 روپے ، ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے لائے جانے کا بھی امکان ہے۔

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ؟

واضح رہے کہ امریکا اور ایران میں جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد گر گئیں، برطانوی خام کی قیمت 112 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 94 ڈالر 69 سینٹ پر آ گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *