آزاد کشمیر: شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔