تیل کی قیمتیں؛ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے خبردارکردیا

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
باقر قالیباف نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے بیان پر طنز یہ کہاکہ تین دن گزر گئے ہیں اور ابھی تک کوئی بھی کنواں نہیں پھٹا۔
ایرانی پارلیمان کے سپیکرنے کہاکہ ہم اس مدت کو مزید 30 دن بڑھا کر کنویں کی صورتحال براہ راست نشر بھی کر سکتے ہیں،تیل کی قیمت بڑھ کر 140 ڈالر فی بیرل تک بھی جا سکتی ہے.

 انہوں نے کہاکہ ایران کی بحری ناکہ بندی کا مقصد ملک کو کمزور کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *