جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ) ھیڈ آفیس
اس موقع پر سینئر وکیل خلیل الرحمٰن جکھرانی، تاج ویلفیئر کے چیئرمین آحمد رند نے بھی شرکت کی۔
صحافی برادری میں عبدالباقی کیھر، اطھر کاشف پٹھان، رضآ محمد دستی،عبدالغفور جتوئی (اے جی بلوچ)، عاطف شیخ، عبد الرشید ابڑو، عبد الفتاح کیھر، ندیم لاشاری ، مقصود کٹبار شامل تھے۔
اس موقع پر صحافتی میدان میں انتقامی کاروائی دوران روزنامہ سی این این کے رپورٹر رضآ محمد دستی پر ہونے والے مقدمے سے بری ہونے پر انکو اور ان کے سینیئر وکیل خلیل الرحمٰن جکھرانی کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی گئی
اس موقع پر شہر کے مختلف معاملات، صحافتی ورکنگ دوران مختلف درپیش چیلینجنز پر خوشگوار انداز اور تفصیل کے ساتھ گفتگو کی گئی۔
جبکہ سینئیر وکیل خلیل الرحمٰن جکھرانی نے صحافی دوستوں کے ساتھ لیگل ایڈوائزر کے طور پر ان کے ساتھ ملکر تعاون کی یقین دھانی کروائی،جس پر(آل پاکستان صحافت کاٸونسل APSC) کے صحافی دوستوں نےخوشی کا اظھار کرتے هوٸے انکا شکریہ ادا کیا۔
(APSC) میں پروقار ٹی پارٹی اور ریفریشمنٹ کا انقعاد کیا گیا۔
