پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1187 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1187 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 431323 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 989 روپے اضافے سے 368074 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11.87 ڈالر اضافے سے 4088 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *