(پ ر) گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور الحاق کمیٹی سربراہی محمد حفیظ الرحمن نے ایفلی ایشن ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئےکمپیوٹر لیب و دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے پرنسپل کالج ہذا پروفیسر شاہد حسین مغل کی دن رات عملی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ، کنٹرولر امتحانات و انچارج سکیورٹی آفیسر پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی،پروفیسر محمد فیصل،محمد عباس،لیکچرر محمد عمران ملک،لیکچرر عرفان الحق،علی عباس ودیگر کالج ملازمین موجود تھے۔
گورنمنٹ صادق عباس گریجوایٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب
