خالد حسین انسانی صورت میں ایک فرشتہ ہے جو اس دجالی دور میں ھرایک انسان سے نیکی اور بھلائی اور انسان شناسی کا بیمشال کردار ہیں

خالد حسین انسانی صورت میں ایک فرشتہ ہے جو اس دجالی دور میں ھرایک انسان سے نیکی اور بھلائی اور انسان شناسی کا بیمشال کردار ہیں ضلع قمبر (رپورٹر) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان تعلقہ وارہ یوسی جونانی شریف گاؤں قائم الدین گاڈھی کی رہواسی نوجوان خالد حسین گاڈھی نیک دل نیک نیت انسان جو انسانی صورت میں ایک فرشتہ ہے جو اس دجالی دور میں بھی جہان لوگ اپنی نفسا نفسی کی لیے اپنی لیے جیئ رہیں ہیں اپنی فیملی کے لیے دن دولتِ مال ملکیت کٹی کررہی ہے یہ انسان غریب مسکین کی وقت حالات میں مدد کرتا رہتا ہے گاؤں کے غریب مسکین لوگوں کی ساتھ محبت پیار عزت احترام سے پیش آتے ہے سب اس کے ساتھ اپنی بھائیوں بہنوں کا ❤️ بھی زیادہ خیال کرتے ہیں مدد بھی کرتاہے گاؤں کے اؤر وارہ شہر کی سب شہری اس کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں یہ نیک دل نیک نیت انسان اس وقت سعودی عربیہ میں…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *