محمد اسمٰعیل انصاری کے صاحبزادے محمد علی احمد انصاری کو رشتئہ ازواج میں منسلک کر دیا گیا

محمد اسمٰعیل انصاری کے صاحبزادے محمد علی احمد انصاری کو رشتئہ ازواج میں منسلک کر دیا گیا
علاقے کی معروف شخصیت جناب عبدالمجید انصاری و صاحبزادہ محمد مدثر انصاری کی شادی پر دعوتِ ولیمہ میں خصوصی شرکت
پاکپتن(ڈسٹرکٹ بیورو چیف) تفصیلات کے مطابق محترم جناب محمد اسمٰعیل انصاری کے صاحبزادہ محمد علی احمد انصاری کی شادی خانہ آبادی کی تقریبات۔شادی کی تقریب میں علاقے کی معروف شخصیت جناب عبدالمجید انصاری و صاحبزادگان۔محمد مدثر انصاری۔محمد مزمل انصاری۔محمد تصور انصاری خصوصی شرکت کیلیئے پاکپتن کی سرزمین سے تشریف لائے۔
دیگر انصاری برادران اور اہلِ محبت نے پُر خلوص انداز میں شرکت کی۔نکاح اور سنتِ ولیمہ کی تقریبات بمقام عارفوالہ کی المشہور سنی مارکی میں منعقد کی گئیں۔ولیمہ کی تقریب میں انصاری برادران و اہلِ علاقہ کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔محترم جناب عبدالمجید انصاری و صاحبزادہ محمد مدثر انصاری کی محمد علی احمد انصاری کو اس کی شادی پر اسے تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤ سے نوازہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *