مرحوم کی آخری رسومات میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے تعیذیت کا اظہار کیا

عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف۔زیب بنگلانی۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ایم پی اے ڈاکٹر کَھٹُو مل جیون کے صاحبزادے، پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری راہول جیون، پروفیسر ڈاکٹر پرتاپ رائے میگھواڑ اور ماسٹر سریش کمار میگھواڑ کے بڑے بھائی امولک داس میگھواڑ کے اچانک انتقال پر عمرکوٹ پہنچے۔
انہوں نے مرحوم کی آخری رسومات میں شرکت کی اور سوگوار خاندان سے تعیذیت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *