پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء مولوی رحمت اللہ صاحب اور سابق ضعلی ناہب صدر فیض اللہ صاحب نے گوال اسماعیل زئی میں ایک شوملتی پروگرام کی

اج پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء مولوی رحمت اللہ صاحب اور سابق ضعلی ناہب صدر فیض اللہ صاحب نے گوال اسماعیل زئی میں ایک شوملتی پروگرام کیا جس میں مولوی عبد قیوم صاحب موساکلیم صاحب اور اللہ داد صاحب نے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی سے مستفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہم پاکستان تحریک انصاف کے طرف سےمولوی عبد قیوم صاحب اور موساکلیم صاحب اللہ داد صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں منجانب سابق ضعلی اطلاعات اسرار میرزئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *