پاکستان تحریک انصاف ضلع قلعہ سیف اللہ ضلعی سیکرٹریٹ میں صوبائی رہنماء مولوی رحمت اللہ صاحب کے قیادت میں شمولیتی پروگرام ہوا

آج پاکستان تحریک انصاف ضلع قلعہ سیف اللہ ضلعی سیکرٹریٹ میں صوبائی رہنماء مولوی رحمت اللہ صاحب کے قیادت میں شمولیتی پروگرام ہوا جس میں سابق نائب صدر فیض اللہ صاحب یوتھ ونگ سینیئر صدر شفیع اللہ بانی رہنماء غلام لالا ڈاپٹی جنرل سیکرٹری محمد امین ضعلی رہنماء عبیداللہ صاحب شیرو کاکا سابق ضعلی اطلاعات اسرار میرزئی امیر محمد دیگر کے موجودگی میں نعمت اللہ ایاز خان محمد غوث نے باقاعدہ طور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہم پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ایاز نعمت اللہ محمد غوث کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں ،سابق ضعلی اطلاعات اسرار میرزئی 🇧🇫

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *