با اثر سیاست دان بیوہ یتیموں کی زمینوں پر قبضہ کرنے لگے

ڈیرہ غازی خان ( چوھدری احمد بیوروچیف ڈیلی جستجو ) کا جہاں با اثر سیاست دان بیوہ یتیموں کی زمینوں پر قبضہ کرنے لگے
ڈیرہ غازی خان میں محمد حسین قوم کھکھل مرحوم نے اپنے زندہ حیات 4 کنال کچھ مرلی زمین امام بارگاہ اور اس کے راستے کے لیے لکھ کر دیے تھے مرحوم کے انتقال کے بعد با اثر سیاست دانوں کے حکم پر قبضہ کر لیا گیا مزید متاثرہ بیوہ خاتون کا مطالبہ ہے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ وزیر اعظم محمد میاں شہباز شریف سے خدارا اس زمین کو واگزار کرائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *