دیوان شاہ زیب احمد صاحب کو جمخانہ کلب کے بورڈ آف گورنر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

حویلی لکھا(نمائندہ نیوز قاری خواجہ صاحب)تفصیلات کے مطابق حویلی لکھا کےروشن ستارے معروف اینکر پرسن اُردو پوائنٹ محترم نعلینِ محمد نے کہا کہ ہم خادم حویلی لکھا دیوان شاہ زیب احمد صاحب کو جمخانہ کلب کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اعزاز آپ کی قائدانہ صلاحیتوں، خلوصِ نیت، وسیع تجربے اور سماجی خدمات کا بھرپور اعتراف ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ کی بصیرت، دیانت داری اور مثبت سوچ حویلی لکھا شہر کی ترقی، بہتری اور وقار میں مزید اضافہ کرے گی۔ دعا ہے کہ آپ اس ذمہ داری کو بھی کامیابی اور احسن انداز میں نبھائیں۔اہلِ علاقہ کی خصوصی دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *