جھنگ (قمر زمان نقوی)شہر اور گرد و نواح میں فضا نے دھند کی چادر اوڑھ رکھی ہے شدید دھند کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں دھند میں اضافہ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہورہی ہے دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی ٹرانسپورٹ سست روی کا شکارہے پٹرولنگ پوللیس نے شہریوں کی ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے جبکہ شوگر ملز کی طرف جانے والے گنا سے لوڈ ٹرالرز کو ٹرالز کے اطراف لائٹس روشن رکھنے کے احکامات دیئے گئے ہیں اور ڈرائیورزکو لائن اور لین کی پابندی یقینی بنانے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب کرنے کی تلقین بھی کی گئی ہے۔
Related Posts
پی پی ایس سی سے منتخب کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی تعیناتیاں فوری طور پر کی جائیں؛پروفیسر ڈاکٹر شاہد ملک
میرٹ پر منتخب ڈاکٹرز کے تقرری آرڈرز روکنا آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے؛ صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن…
تعلیمی اداروں کو وارننگ ،مزید
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا،…
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں زبردست کمی
لاہور(اے بی این نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 16 فیصد کرایوں…
