جھنگ (قمر زمان نقوی)پنجاب بھر کی طرح صاف ستھرا پنحاب کا منصوبہ شروع کیا گیا تاکہ صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے مگر یہ بھی کرپشن کا منصوبہ ثابت ہوا کہ جھنگ شہر کا نظام جب ایم سی کے پاس تھا تو صفائی کا بجٹ ایک کروڑ روپے کے قریب ماہانہ تھا مگر اس صاف ستھرا پنجاب میں سینکڑوں ورکرز کے بعد ماہانہ بجٹ 39 کروڑ ماہانہ کا ہو گیا مگر عوام سروے کے مطابق محلوں و گلیوں کی صفائی زیرو ہے اور سڑکوں پر بھی کوڑے کرکٹ کے ڈھیر نظر آتے ہیں جو کمپلینٹ سیل کے نمبر دئیے گئیے ہیں ان پر بھی کمپلینٹ کے باوجود بھی مسلہ حل نہیں ہوتا صفائی کی فوٹیج بار بار مختلف فورم سے شئیر کے کے کارکردگی کا جھوٹا ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے یہ شہر کے مصرف ترین علاقے تالاب کمیٹی روڈ مجید میڈیکل سٹور والی گلی کوٹ روڑ ایوب چوک کی لنک گلیاں جن میں حالات اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے یہ منصوبہ سوائے کرپشن کے خزانے کے بوجھ کے علاوہ کوئی کارکردگی نہیں …
جھنگ میں صاف ستھرا پنجاب کی کارکردگی انتہائی ناقص شہر بھر کی گلیاں محلے تو کوڑا دان کا منظر پیش کر رہا تھا اب سڑکوں پر بھی کوڑا کے ڈھیر لگے نظر آتے ہیں .